35۔ رضائے الہی پر خوش رہنے کی دعا

(۳۵) وَ كَانَ مِنْ دُعَآئِهٖ عَلَیْهِ السَّلَامُ فِی الرِّضَاۤ اِذَا نَظَرَ اِلٰۤى اَصْحَابِ الدُّنْیَا جب اہل دنیا کو دیکھتے تو راضی برضا رہنے کیلئے یہ دُعا پڑھتے: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رِضًى بِحُكْمِ اللّٰهِ، شَهِدْتُّ اَنَّ اللّٰهَ قَسَمَ مَعَایِشَ عِبَادِهٖ بِالْعَدْلِ، وَ اَخَذَ عَلٰى جَمِیْعِ خَلْقِهٖ بِالْفَضْلِ. اللہ تعالیٰ کے حکم پر رضا و خوشنودی کی بنا … 35۔ رضائے الہی پر خوش رہنے کی دعا پڑھنا جاری رکھیں